Saturday, May 4, 2024

کراچی میں نیوایئر پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کچھ دیر بعد ہی ہٹا دی گئی

کراچی میں نیوایئر پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کچھ دیر بعد ہی ہٹا دی گئی
December 31, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - کراچی میں نیوایئر پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کچھ دیر بعد ہی ہٹا دی گئی۔

شہرقائد میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی برقرار رہے گی جبکہ تفریحی مقامات کھلے رہیں گے۔

ملک کے دیگر شہروں میں بھی نیوایئر نائٹ پر پولیس سرگرم ہے، ون ویلرز اور ہلڑبازوں کو پکڑنے کے لئے شکنجہ تیار کرلیا۔ چوبیس گھنٹوں کے لئے تھانے کی ہوا کھانا پڑے گی۔