Monday, May 6, 2024

کوئی بھی مہذب ملک ہوتا تو یہ دو افراد جھوٹ بولنے پر جیل میں ہوتے، عمران خان

کوئی بھی مہذب ملک ہوتا تو یہ دو افراد جھوٹ بولنے پر جیل میں ہوتے، عمران خان
March 11, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کوئی بھی مہذب ملک ہوتا تو یہ دو افراد جھوٹ بولنے پر جیل میں ہوتے۔

ٹویٹ پیغام میں اُنہوں نے کہا کہ اِنہوں نے نا صرف بے باک جھوٹ بولا بلکہ قوم کی انٹیلی جنس کی توہین بھی کی، یہ نتیجہ نکلتا ہے جب ملک کی باگ دوڑ خطرناک اور بے وقوف لوگوں کے سپرد کر دی جاتی ہے ، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ سب ان کی طرح گونگے بہرے ہیں۔