Thursday, April 25, 2024

کورونا سے اموات میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے میں مزید 609 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے اموات میں نمایاں کمی، 24 گھنٹے میں مزید 609 نئے کیسز رپورٹ
March 13, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - ملک بھر میں کورونا سے اموات میں نمایاں کمی آگئی، 24 گھنٹوں میں وائرس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 609 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کے مطابق مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ سات فیصد رہی، کورونا کے چھ سو مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔