اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں کورونا کے وار تیز ہوگئے، 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی تعداد پھر 4 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 9 افراد جاں بحق ہوئے۔
Statistics 16 Jan 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 51,236
Positive Cases: 4027
Positivity %: 7.8%
Deaths :9
Patients on Critical Care: 752
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 4 ہزار 27 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ مجموعی مثبت شرح سات اعشاریہ آٹھ فیصد تک پہنچ گئی۔
خیبرپختونخوا میں ایک روز میں کورونا کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوئے، ادھر کیسز بڑھنے پر اسلام آباد ایف نائن میں ماس ویکسی نیشن سنٹر دوبارہ کھول دیا گیا۔