Saturday, April 27, 2024

کور کمانڈر پشاور کی میران شاہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقات، علاقے میں قیام امن کے لیے قبائلیوں کی قربانیوں کو سراہا

کور کمانڈر پشاور کی میران شاہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقات، علاقے میں قیام امن کے لیے قبائلیوں کی قربانیوں کو سراہا
October 4, 2022 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) - کور کمانڈر پشاور نے میران شاہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے گرینڈ  اتمان زئی جرگے کے عمائدین سے ملاقات کی اور علاقے میں قیام امن کے لیے قبائلیوں کی قربانیوں کو سراہا۔ کور کمانڈر نے عمائدین کو پاک فوج کے ہر ممکن تعاون   کا بھی  یقین دلایا۔