Thursday, March 28, 2024

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوچ اور منی ٹرک میں تصادم آٹھ افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہوگئے

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوچ اور منی ٹرک میں تصادم آٹھ افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہوگئے
January 2, 2023 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کوچ اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں میں خاتون اور بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122کوہاٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال شینی کلے درہ آدم خیل منتقل کر دیا ہے۔