کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی فوٹیج 92 نیوز سامنے لے آیا

وزیرآباد (92 نیوز) - پی ٹی آئی لانگ مارچ کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی فوٹیج 92 نیوز سامنے لے آیا۔
کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی قیادت سمیت ایک بچہ بھی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان دائیں ٹانگ پر گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔