Thursday, April 25, 2024

کلاس روم میں آرام کے لیے جدید بینچ تیار

کلاس روم میں آرام کے لیے جدید بینچ تیار
June 23, 2022 ویب ڈیسک

ٹوکیو (92 نیوز) - جاپان میں کلاس روم کے بچوں کو آرام کا موقع دینے کے لیے جدید بینچ تیار کرلیے گئے۔

پڑھائی کے دوران تھوڑا آرام بھی ہونا چاہیے، چین میں اس نئے کلاس روم کا منظر ملاحظہ کریں، جہاں پڑھائی کے دوران بچوں کو آرام کا موقع بھی فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ تازہ دم ہو کر سیکھنے کا عمل جاری رکھ سکیں۔

اس مقصد کیلئے نئے طرز کے اسکول بینچ بھی بنائے گئے ہیں، جن کو ضرورت کے وقت آرام دہ بیڈ میں تبدیل کر لیا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر اس طرز تعلیم پر خوب مباحثہ ہو رہا ہے۔