Saturday, April 20, 2024

کل واقعے پر غصے میں بھرے سینکڑوں پیغامات موصول ہوئے کہ ایکشن کیوں نہیں ہو رہا، مریم نواز

کل واقعے پر غصے میں بھرے سینکڑوں پیغامات موصول ہوئے کہ ایکشن کیوں نہیں ہو رہا، مریم نواز
April 29, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل واقعے پر غصے میں بھرے سینکڑوں پیغامات موصول ہوئے کہ ایکشن کیوں نہیں ہو رہا۔

جمعہ کے روز ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومتی ایکشن سیاسی انتقام تصور ہو گا، یہ معاملہ سیاسی نہیں، ان کے چہرے سے کل قدرت نے نقاب کو اتار دیا۔