Friday, April 19, 2024

خضدار میں گاڑی پر دستی بم حملہ، رہنماء پیپلزپارٹی عبداللطیف شاہوانی ساتھی سمیت زخمی

خضدار میں گاڑی پر دستی بم حملہ، رہنماء پیپلزپارٹی عبداللطیف شاہوانی ساتھی سمیت زخمی
November 8, 2022 ویب ڈیسک

خضدار (92 نیوز) - خضدار میں گاڑی پر دستی بم حملے میں رہنماء پیپلزپارٹی ملک عبداللطیف شاہوانی ساتھی سمیت زخمی ہوگئے۔

واقعہ میں قبائلی رہنما اور پولیس اہلکار سمیت مزید تین افراد بھی زخمی ہوئے، بم حملہ قومی شاہراہ کے قریب چمروک کے مقام پر کیا گیا۔