Sunday, September 8, 2024

خود کار گاڑیوں کے بعد اب پیش ہیں خود کار ٹریکٹرز

خود کار گاڑیوں کے بعد اب پیش ہیں خود کار ٹریکٹرز
June 12, 2022 ویب ڈیسک

نیو یارک (92 نیوز) - خود کار گاڑیوں کے بعد اب خود کار ٹریکٹرز پیش ہیں۔

اب زمینوں میں ہل چلانا اور فصل کی بوائی انتہائی آسان ہو گئی، تصویر میں نظر آنے والے ٹریکٹر پر 6 کیمرے لگے ہیں جن کی مدد سے ٹریکٹر 360  ڈگر ی تک مڑ سکتا ہے۔

ان کیمروں کی مدد سے فاصلے کا تعین کیا جاتا ہے، کسان موبائل ایپ کی مدد سے ٹریکٹر کے کام پر نظر رکھ سکتے ہیں۔