Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس نکالنے پر پابندی لگادی گئی

مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس نکالنے پر پابندی لگادی گئی
October 11, 2016
سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں پچانوے روز بعد بھی کشیدگی برقرار ہے۔  سری نگر سمیت متعدد شہروں میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ  لال چوک سیل کردیاگیا ہے ۔ قابض بھارتی فوج نے محرم کے جلوس نکالنے پر پابندی لگادی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔