Friday, April 26, 2024

کراچی : رینجرز کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے کارندوں سمیت 9ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے کارندوں سمیت 9ملزم گرفتار
January 2, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں رینجرز کی ملیر، عبداللہ چورنگی، ایف سی ایریا، کورنگی اور ریکسر لین میں کارروائیاں۔ کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے کارندوں سمیت نو ملزموں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے مشین گن اور دیگر اسلحہ برآمدکر لیا گیا ہے ۔