Thursday, May 2, 2024

کراچی، قومی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی، قومی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
May 24, 2023 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - قومی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز پی کے تین سو دس نے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد دوبارہ کراچی ایئرپورٹ پرلینڈنگ کی۔

پی آئی اے کی پرواز کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔