Thursday, April 25, 2024

کراچی : بس سکول وین سے ٹکرا گئی‘ ڈرائیور جاں بحق‘ 10 طالبعلم زخمی

کراچی : بس سکول وین سے ٹکرا گئی‘ ڈرائیور جاں بحق‘ 10 طالبعلم زخمی
October 19, 2016
کراچی (92نیوز) کراچی کے علاقے ملیر پندرہ میں بس سکول وین سے ٹکرا گئی۔ اسکول وین کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ حادثے میں دس سے زائد طالبعلم زخمی ہو گئے۔