Friday, April 19, 2024

کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
July 5, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ایئرلائئز کی پرواز ایس جی 11 نئی دہلی سے دبئی جارہی تھی، طیارے کا فیول ٹینک لیک ہونے پر طیارے کو ہنگامی طور پر اتارہ گیا۔

مسافروں کو طیارے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ طیارے میں 100 سے زائد مسافرسوار تھے۔