Monday, May 6, 2024

کانگریس مین بریڈ شیر مین اور عمران خان میں رابطہ، کسٹوڈیل ٹارچر خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

کانگریس مین بریڈ شیر مین اور عمران خان میں رابطہ، کسٹوڈیل ٹارچر خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
March 12, 2023 ویب ڈیسک

وا - کانگریس مین بریڈ شیر مین اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان میں رابطہ ہوا، بریڈ شیرمین نے کسٹوڈیل ٹارچر، آزادی اظہار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش کیا۔

بریڈ شیرمین نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے میں دلچسپی نہیں۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتے رہیں گے، پُرامن احتجاج کے حق کو تسلیم کیا جانا حکومت پر لازم ہے۔