جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات، اہل وطن نائنٹی ٹونیوز کی اسکرین کا حصہ بن گئے
لاہور (92 نیوز) - جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات پر اہل وطن نائنٹی ٹونیوز کی اسکرین کا حصہ بن گئے۔ آزادی کے جشن کی ہزاروں سیلفیوں اور تصاویر کی بھرمار ہو گئی۔
وقت کم ہے اور مقابلہ سخت، اگر آپ بھی رہ گئے ہیں تو آزادی کے خوبصورت رنگوں کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویر بنائیں اور بھیج دیں ہمارے واٹس ایپ نمبر ،،زیرو ڈبل تھری فور،، ون نائن ٹو زیرو ٹو سکس ایٹ،، پر یا ٹویٹر اور فیس بک پر ،،، آزادی ڈے ود نائنٹی ٹو نیوز،،، ہیش ٹیگ کریں، ہم دنیا کو دکھائیں گے۔