Friday, March 29, 2024

جرمن سفیر الفریڈ گراناس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

جرمن سفیر الفریڈ گراناس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات
September 30, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سربراہ باک بحریہ ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن سفیر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔