Friday, March 29, 2024

جوہر ٹاؤن دھماکہ کے 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

جوہر ٹاؤن دھماکہ کے 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم
March 7, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کے 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔

عدالت کی جانب سے مجرموں کی تمام جائیداد بحق سرکار ضبط کرنے کا بھی حکم دیدیا گیا۔ سزا پانے والوں میں سمیع الحق، عزیر اکبر اور نوید اختر شامل ہیں۔