Thursday, March 28, 2024

حکومت کا بڑا اقدام، نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد کردی

حکومت کا بڑا اقدام، نامزد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد کردی
November 24, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - سمری کی منظوری روکے جانے کی صورت میں وفاقی حکومت نے اقدام اُٹھاتے ہوئے جنرل عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ منجمد کر دی۔

 آرمی ایکٹ کے تحت جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کیا گیا، وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی، صدرمملکت نے سمری واپس بھیجی یا پچیس دن تک سمری روکے رکھی تو بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہی ہوں گے