Tuesday, April 23, 2024

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
October 15, 2022 ویب ڈیسک

نئی دہلی (92 نیوز) - بھارت کا جنگی جنون حد سے تجاوز کرگیا، بھارت نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔

بھارتی وزارت دفاع کے مطابق میزائل تجربہ خلیج بنگال میں ایٹمی آبدوز سے کیا گیا، بیلسٹک میزائل جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔