Friday, May 17, 2024

جمشید چیمہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

جمشید چیمہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
May 23, 2023 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - جمشید چیمہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

جمشید چیمہ کے وکیل محمد ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ جمشید چیمہ رہائی کے بعد اس کا اعلان کریں گے۔

جمشید چیمہ کا کہنا ہے جو کچھ ملک میں ہوا وہ اس پررنجیدہ ہیں، فوج ہے تو ملک ہے اور ہم ہیں۔

دوسری جانب جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت چیمہ کے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان ہے۔