جہانگیرترین گروپ کا حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی پنجاب حمایت کا اعلان

لاہور (92 نیوز) - پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے جوڑ توڑ عروج پر ہے۔ جہانگیرترین گروپ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی پنجاب حمایت کا اعلان کر دیا۔
اسحاق ڈار نے دعوی کرتے ہوئے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ مذاکرت کا آخری دور نہات کامیاب رہا۔ باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں ۔ جہانگیرترین گروپ حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا۔ حمایت کے اعلان پر جہانگیر ترین اور جہانگیر ترین گروپ کا انتہائی مشکور ہوں ۔
Had fruitful final round of discussion with Mr Jehangir Khan Tareen.
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) April 1, 2022
Mutually concluded that #JKT_Group will support joint Opposition's candidate, Mr Hamza Shehbaz Sharif, for the slot of Chief Minister, Punjab.
Deeply appreciate support of #JKT and #JKT_Group