Friday, April 19, 2024

جہلم : کسان گھی کے صارف عدیل رضا نے موٹر سائیکل کا انعام جیت لیا

جہلم : کسان گھی کے صارف عدیل رضا نے موٹر سائیکل کا انعام جیت لیا
October 3, 2016
جہلم (92نیوز) جہلم میں کسان گھی کی جانب سے تین لٹر کسان آئل انعامی سکیم کے تحت عدیل رضا نے سیونٹی سی سی موٹر سائیکل کا انعام جیت لیا۔ خوش نصیب عدیل رضا کو نعیم ٹریڈرز کالا دیو جہلم کی ایجنسی کے ڈائریکٹر سیلز مارکیٹنگ حاجی محمد بشیر نے انعام سے نوازا۔ تین لیٹر کسان آئل انعامی سکیم کے تحت انعامات تقسیم کرنے کی تقریب میں انعام جیتنے والے خوش نصیب عدیل رضا کا کہنا تھا کہ قرعہ اندازی میں ان کو موٹر سائیکل انعام میں ملی ہے اس لیے اب وہ تمام شہریوں کو کہتے ہیں کہ سب کسان گھی اور آئل استعمال کریں۔ کسان گھی کی انعامی تقریب میں اہل علاقہ بہت بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔