Tuesday, April 23, 2024

جدہ ایئرپورٹ پر رش کی وجہ سے پروازوں کی روانگی بدستور تاخیر کا شکار

جدہ ایئرپورٹ پر رش کی وجہ سے پروازوں کی روانگی بدستور تاخیر کا شکار
May 4, 2022 ویب ڈیسک

جدہ (92 نیوز) - جدہ ایئر پورٹ پر پروازوں کو تاحال مشکلات کا سامنا ہے، سعودی ایوی ایشن حکام صورتحال کو کو بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

پی آئی اے کی  پشاور اور لاہور کےلیے  پروازیں آج پاکستان پہنچیں گی۔ وفاقی وزیر ہوا بازی  سعد رفیق نے آپریشن نارمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے کہ 16 گھنٹے کی انتھک کوشش سے آپریشن  نارمل ہوچکا ہے۔

جبکہ آج بھی پی آئی اے کی دو پروازیں پانچ پانچ گھنٹے لیٹ ہیں۔

رش ائیرپورٹ حکام کی جانب سے پروازیں شمالی ٹرمینل پر منتقل کرنے کی وجہ سے پیدا ہوا۔