Thursday, March 28, 2024

جعلی وزیراعلیٰ نے سب سے بڑے صوبے کو ابا جی کی وراثت سمجھ رکھا ہے، گورنر پنجاب

جعلی وزیراعلیٰ نے سب سے بڑے صوبے کو ابا جی کی وراثت سمجھ رکھا ہے، گورنر پنجاب
May 2, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے جعلی وزیراعلیٰ نے سب سے بڑے صوبے کو ابا جی کی وراثت سمجھ رکھا ہے۔

سوموار کو اپنے ٹویٹ پیغام میں اُنہوں نے لکھا کہ آئین اور قانون پر عملدرآمد کروانا اکیلے ان کی نہیں اداروں کی بھی ذمہ داری ہے۔ تاریخ گواہی دے گی کہ کون ڈٹے رہے اور کون سجدہ ریز ہوئے۔