Friday, April 19, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ، وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ، وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
April 9, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - اسلام آباد ہائیکورٹ مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔

درخواست 11 اپریل کیلئے مقرر کر دی گئی، درخواست مولوی اقبال حیدر نامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔