Thursday, April 25, 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے کھول دیئے گئے، عدالتی عملہ فوری طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے کھول دیئے گئے، عدالتی عملہ فوری طلب
April 9, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے کھول دیئے گئے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی کورٹ روم نمبر ون بھی کھولنے کی ہدایت کردی۔ عدالتی عملے کو بھی فوری اسلام آباد ہائی کورٹ طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی کو عدالت طلب کیے جانے کا امکان ہے۔