Saturday, December 9, 2023

لندن : چوہدری نثارکی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ، انٹی نارکوٹکس اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام پر تبادلہ خیال

لندن : چوہدری نثارکی برطانوی ہم منصب سے ملاقات ، انٹی نارکوٹکس اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام پر تبادلہ خیال
November 14, 2016
لندن(92نیوز)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لندن میں  برطانوی ہم منصب امبر رڈ سے   ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر داخلہ کے مطابق ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات ، سیکیورٹی کاؤنٹر ٹیررازم، انسداد منشیات، انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور تکنیکی معلومات کے تبادلے پر بات چیت کی گئی،ترجمان کے مطابق  ملاقات کے دوران برطانوی ہوم سیکریٹری نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور ان کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔