Tuesday, April 16, 2024

انڈیا نے کنٹرول لائن پر سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کر دیا

انڈیا نے کنٹرول لائن پر سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کر دیا
September 29, 2016
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کر دی۔ انڈین فوج کی فائرنگ سے آج دو پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔ بھارتی ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے پریس بریفنگ میں پاکستانی حدود میں سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا سرجیکل سٹرائیکس مکمل کرلیے‘ مزید نہیں کریں گے۔ بھارتی ڈی جی ایم او نے مزید کہا کہ پاک فوج کو بھی اپنے آپریشن کا بتا دیا۔