Tuesday, April 23, 2024

بھارتی فوج نے سرجیکل سٹرائیک کی جعلی ویڈیو تیار کی : انجینئر رشید

بھارتی فوج نے سرجیکل سٹرائیک کی جعلی ویڈیو تیار کی : انجینئر رشید
October 5, 2016
سرینگر(92نیوز)بھارت کی مکاری نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کی جھوٹی ویڈیو کی تیاری۔  کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ انجینئر رشید نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے تین دن لگا کر لیپا سیکٹر میں جھوٹی ویڈیو بنائی ۔ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اس لئے تو مودی نے وزیروں کو سرجیکل اسٹرائیک پر بولنے سے روک دیاہے  دوسری جانب کنٹرول لائن پر بھارت نے پھر فائرنگ شروع کردی ہے ۔