Saturday, July 27, 2024

بھارت نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا : وزیردفاع

بھارت نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا : وزیردفاع
November 14, 2016
اسلام آباد (92نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا۔ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی خطرناک ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا دشمن بھی لاشیں اٹھا رہا ہے۔ پاکستان کے اندر بھی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔