اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے عمران صاحب معاشی تباہی مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام کے مجرم آپ ہیں، جواب تو دینا پڑے گا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران صاحب تماشہ کر کے اور 4 سال جو عوام پہ ظلم کیا اُس کے جواب سے بھاگ نہیں سکتے۔