Thursday, March 28, 2024

عمران خان ،شاہ محمود اور جہانگیر ترین پنڈال پہنچ گئے

عمران خان ،شاہ محمود اور جہانگیر ترین پنڈال پہنچ گئے
September 30, 2016
لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے رائے ونڈ کے اڈا پلاٹ پر تحریک انصاف کے جلسے کا میدان سج گیاہے۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین اور دیگر رہنما پنڈال میں پہنچ گئے ہیں ۔ جبکہ مختلف شہروں سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ دوسری طرف  کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پایا جارہا ہے اور  پارٹی پرچموں کی ہر طرف بہار نظر آرہی ہے۔