Friday, April 26, 2024

عمران خان نے بنی گالہ میں نمازعید ادا کی، قوم کو عید کی مبارکباد دی

عمران خان نے بنی گالہ میں نمازعید ادا کی، قوم کو عید کی مبارکباد دی
May 3, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنی گالہ میں نمازعید ادا کی، سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم کو عید کی مبارکباد دی۔

عیدالفطر کے موقع پر ٹویٹر پیغام میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ انشااللہ اگلی عید پر ہم حقیقی آزادی کے راستے پر ہوں گے۔