Friday, April 19, 2024

کپتان کا شو اچھا تھا مگر جگہ کا انتخاب درست نہیں تھا : بلاول بھٹو

کپتان کا شو اچھا تھا مگر جگہ کا انتخاب درست نہیں تھا : بلاول بھٹو
October 1, 2016
لاہور (92نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کپتان کا شو اچھا تھا مگر جگہ کا انتخاب اور احتجاج کا وقت درست نہیں تھا۔ سوشل ویب سائٹ پر ٹویٹس میں انہوں نے کہا اچھی اپوزیشن ہمیشہ پاکستان کو پہلے رکھتی ہے۔