Sunday, October 2, 2022

عمران خان نے ڈی چوک کی بجائے سڑکوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

عمران خان نے ڈی چوک کی بجائے سڑکوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (92نیوز) کپتان اسلام آباد بند کرنے کی فائنل تاریخ کل دیں گے مگر انہوں نے ڈی چوک کی بجائے سڑکوں پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں وزیراعظم کے استعفا یا تلاشی دینے تک د ھرنے سے نہیں اٹھیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے۔ حکمرانوں کی کرپشن مافیا نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عمران خان نے سوال کیا کہ اتنا قرضہ لیا گیا واپس کون کرے گا؟