Friday, April 19, 2024

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب
October 3, 2016
  لاہور(92نیوز)واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی تقریب پروقار تقریب ہوئی  ہے۔ اس دوران فضا میں پاکستان زندہ باد کے  فلگ شگاف نعرے  گونجتے رہےجبکہ  پاکستان رینجرز کے چاق و چوبند جوانوں  نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔ پرچم اُتارنے کی تقریب میں بڑی تعداد میں  شہریوں نے شرکت کی ہے۔