Tuesday, April 23, 2024

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے سے پروقار تقریب

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے سے پروقار تقریب
October 1, 2016
لاہور(92نیوز)وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت چوکس ، پاکستان رینجرز نے واہگہ بارڈر پر دشمن کو پھر واضح پیغام دے دیا ہے۔ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں پاکستان رینجرز کے چاق و چوبند جوانوں  نے شاندار پریڈ کی۔ فضا جیوے جیوے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔