Friday, April 26, 2024

مصنوعی ذہانت کا حامل کمپیوٹر واٹسن  طبی ماہرین کی مشکل آسان کرے گا

مصنوعی ذہانت کا حامل کمپیوٹر واٹسن  طبی ماہرین کی مشکل آسان کرے گا
October 18, 2016
  لاہور(ویب ڈیسک)مصنوعی ذہانت کا حامل کمپیوٹر واٹسن اب  طبی ماہرین کی مشکل آسان کرنے  کے لئے آگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق انسان اپنے مشکلات کے حل کیلئے آئے روز ٹیکنالوجی سے لیس نئی نئی ایجادات کررہا ہے اور اس کی ایک واضح مثال مصنوعی ذہانت کا حامل واٹسن نامی کمپیوٹر ہے یہ کمپیوٹر طبی ماہرین کی مشکل آسان کرنے کیلئے آگیا ہے ۔ یہ  جدید کمپیوٹر  پیچیدہ  بیماریوں کی  تشخیص میں ڈاکٹروں  کی مدد کرے  گا  آئی بی ایم  کا تیار کردہ   اس کمپیوٹر کو جرمنی کے ایک اسپتال میں رکھا  گیا  ہے ۔