Sunday, May 19, 2024

ہزاروں اسرائیلی عدالتی اصلاحات کے خلاف سٹرکوں پر آگئے

ہزاروں اسرائیلی عدالتی اصلاحات کے خلاف سٹرکوں پر آگئے
May 28, 2023 ویب ڈیسک

تل ابیب (92 نیوز) - ہزاروں اسرائیلی عدالتی اصلاحات کے خلاف سٹرکوں پر آگئے۔

مظاہرین کا کہنا تھا سپریم کو رٹ پر حکومتی کنٹرول قبول نہیں کریں گے، سپریم کورٹ کا قانون سازی کو روکنے کا اختیار محدود ہو جائے گا۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کمزور عدالتی نظام اسرائیل کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کردے گا۔