Wednesday, April 24, 2024

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان
July 3, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5 تعطیلات کی منظوری دے دی۔ تعطیلات 8 جولائی سے 12 جولائی تک ہوں گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔