Saturday, April 20, 2024

بھارت کس منہ سے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے : مشال ملک

بھارت کس منہ سے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے : مشال ملک
September 26, 2016
راولپنڈی (92نیوز)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کس منہ سے کہتا ہے کہ کشمیر اس کا حصہ ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر تو کشمیریوں کا ہے اور اس پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں بھی  موجود ہیں۔ پورا یقین ہے کہ کشمیر ہماری زندگی میں ہی بھارتی تسلط سے آزاد ہو گا۔