Monday, May 6, 2024

ہلیری کی ٹرمپ کو فون پر مبارکباد‘ شکست تسلیم کر لی

ہلیری کی ٹرمپ کو فون پر مبارکباد‘ شکست تسلیم کر لی
November 9, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کی شکست خوردہ صدارتی امیدوار کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون۔ کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور جیت پر مبارکباد پیش کی۔ ہلیری کلنٹن نے صدارتی الیکشن سیل میں جمع ہونے والے اپنے حامیوں کو واپس گھروں کو لوٹنے کی ہدایت کی جس پر ان کے سپورٹرز نمناک آنکھوں سے واپس چلے گئے۔