Saturday, May 18, 2024

ہلری کلنٹن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

ہلری کلنٹن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
November 8, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) ہلری کلنٹن نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے اور اس موقع پر ان کے شوہر بل کلنٹن بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ تفصیلا تکےمطابق امریکی صدارت کی کرسی پر براجمان ہونے کی مضبوط ترین امیدوار ہلری کلنٹن نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے ۔ ہلری نے جب اپنا ووٹ کاسٹ کیا تو اس وقت سابق صدر بل کلنٹن  بھی ہمراہ تھے ۔