Wednesday, April 24, 2024

ہیلری اور ٹرمپ کا سٹیج پر ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ہیلری اور ٹرمپ کا سٹیج پر ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
October 2, 2016
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ تو دس کروڑ افراد نے ٹی وی چینلز پر دیکھا لیکن دونوں امیدواروں کی دبنگ انٹری شاید کسی کو  دیکھنے کو نہ ملی ۔ ہیلری اور ٹرمپ اسٹیج پر آئے اور ایک دبنگ انداز میں رقص شروع کر دیا۔ دونوں کی اسٹیج پر پرفارمنس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔