Saturday, May 18, 2024

غیر رجسٹرڈ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی ،56 سیل

غیر رجسٹرڈ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی ،56 سیل
October 7, 2016
پشاور(92نیوز)پشاور میں غیررجسٹرڈلیبارٹریزکی شامت آگئی ہے۔ صوبائی حکومت کے حکم پر پشاور میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ نے غیر رجسٹرڈ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کی  ہے۔ کارروائی کے دوران چھپن غیر رجسٹرڈ لیبارٹریزسیل  اور اٹھارہ کووارننگ جاری کردی گئی ہے۔