Saturday, May 4, 2024

حمزہ شہباز پنجاب میں وزارت اعلی کا انتخاب جیتنے کیلئے پر امید

حمزہ شہباز پنجاب میں وزارت اعلی کا انتخاب جیتنے کیلئے پر امید
April 13, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - حمزہ شہباز پنجاب میں وزارت اعلی کا انتخاب جیتنے کیلئے پر امید ہیں۔

رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ریفرنسز میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر نمبرز گیم سے متعلق سوال کے جواب میں حمزہ شہباز بولے اللہ نے چاہا تو ساری گیم پوری ہے۔

حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ریفرنسز میں پیش ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی ہو گئی۔