Monday, May 16, 2022

ہالی ووڈ مووی ’ ڈاکٹر اسٹرینج ‘ کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ مووی ’ ڈاکٹر اسٹرینج ‘ کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج
May 14, 2022 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) - ہالی ووڈ مووی ڈاکٹر اسٹرینج کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج قائم ہے۔

ہالی ووڈ مووی ڈاکٹر اسٹرینج نے ریلیز سے اب تک باکس آفس پر 550 ملین ڈالر کا ریکارڈ بزنس کرلیا ہے۔

ڈائریکٹر سیم ریمی کی فلم کی کاسٹ میں بینیڈکٹ کمبر بیچ، الزبتھ اولسن، بینیڈکٹ وونگ، ریچل میک ایڈمز، چیوٹیل ایجیفور اور زوکیٹل گومز شامل ہیں۔